خزانہء نذرو پیشکش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ حد جس سے سربراہ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کسی کو تقسیم کر سکتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ حد جس سے سربراہ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کسی کو تقسیم کر سکتا ہو۔